تبسم

محفلین
گلے میں درد تھا، تو دوائی اور انجکشن کی بجائے کسی سے کہتیں کہ گلا دبا دے، درد ٹھیک ہو جانا تھا۔
بھائی گلے کے درد کو کم مت سمجھنا میں اس چیز کو کم سمجھ کر بہت بڑی غلطی کر چوکی ہوں جس کی سزا بہت بری پڑی تھی میرے لیے تب سے میں گلے درد کو لے کر کوئی لاپروائی نہیں کرتی
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے تو جسم کے سب درد ہی تکلیف دہ ہوتے ہیں لیکن دردوں میں سب سے زیادہ درد دانت اور کان کا ہوتا ہے۔ اللہ بچائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے تو کبھی گلے کا درد ہی نہیں ہوا، البتہ کبھی کبھار سر درد ہو جاتا ہے اور کوئی نہ کوئی سر دبا دیتا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے تو جسم کے سب درد ہی تکلیف دہ ہوتے ہیں لیکن دردوں میں سب سے زیادہ درد دانت اور کان کا ہوتا ہے۔ اللہ بچائے۔
میرا خیال ہے ہر درد ہی بہت برا ہے۔۔۔ اللہ بچائے سب سے۔۔۔۔ سر کا درد کوئی کم ہے؟ کسی کام کا نہیں رہتا انسان، پھر گردے کا درد بھی بہت تکلیف دیتا ہے، پٹھوں کا درد اور اگر خدا نہ کسی کی کمر میں درد ہو تو الامان الامان۔۔۔۔
 
سیما علی

واقعی درست کہا بٹیا لیکن کمر کا درد بے حد تکلیف دہ ہے ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی کھانے پینے کی بات کرو تو بات بھی ہے۔
میں آج پھر گاجر کا حلوہ بنا رہا ہوں۔ تیار ہونے پر تصویر لگاؤں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماہی کھلا تو دے لیکن کچھ بنائے گی تو کھلائے گی ناں۔ اور بنانے کے لیے اٹھنا پڑتا ہے۔ اور اس کے لیے یہی سب سے مشکل کام ہے۔

کہ اٹھنے اور کچھ کرنے کے لیے خود کو راضی کرنے کے لیے کے بڑا دل کڑنا پڑتا ہے۔
 
سچی!!! ۔۔۔۔۔ کرنے کو تو میں دنیا کا نقشہ تبدیل کر دوں۔۔۔۔ لیکن وہی بات "..... بندہ رسک ہی کیوں لے":rollingonthefloor:
 
Top