ابن سعید
خادم
خیر مبارک!وعلیکم السلام عید مبارک
خیر مبارک!وعلیکم السلام عید مبارک
جیٹ لیگ کا اثر؟صبح بخیر بوقت شام!
نہیں اب تو ایسا کچھ بھی نہیں۔جیٹ لیگ کا اثر؟
پھیونیاں یہ کیا ہوتا ہے ؟ہم تو نماز پڑھ کر پھیونیاں کھا چکے ہیں. اب دہی بھلوں کی باری ہے۔
سویاں۔۔۔ انہی کی ایک قسم سمجھ لیں۔ دودھ میں بھگو کر کھائی جاتی ہیں۔پھیونیاں یہ کیا ہوتا ہے ؟
خیر مبارک !!سب کو عید مبارک!
خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارکسب کو عید مبارک!
عثمان انہیں شاید پھینی یا پھینیاں کہا جاتا ہے۔سویاں۔۔۔ انہی کی ایک قسم سمجھ لیں۔ دودھ میں بھگو کر کھائی جاتی ہیں۔
عثمان انہیں شاید پھینی یا پھینیاں کہا جاتا ہے۔
خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک ۔۔سب کو عید مبارک!
خیر مبارک ۔۔ آپ کو بھی عید مبارک ۔۔سب اہل محفل و بارہ دری کو بہت بہت عید مبارک!
آپ درست کہہ رہے ہیں. "پھیونیاں" شاید اس کا پنجابی تلفظ ہوگا۔عثمان انہیں شاید پھینی یا پھینیاں کہا جاتا ہے۔
وعلیکم السلام! عید مبارک!السلام علیکم!