سید فصیح احمد

لائبریرین
ہمارے ہاں مغرب کو ابھی وقت ہے، سورج ڈوبنے میں شاید دو گھنٹے رہتے ہیں :)
ہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہے :) :)
( کم از کم اپنی جائے سکن کی نسبت تو آپ کے شہر کو اس موسم میں بھی سرد ہی گردانوں گا نا :) )
 

قیصرانی

لائبریرین
ہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہے :) :)
( کم از کم اپنی جائے سکن کی نسبت تو آپ کے شہر کو اس موسم میں بھی سرد ہی گردانوں گا نا :) )
ہلکی سردی؟ ابھی تو مڈ سمر ڈے تھا، یعنی گرمیوں کا جوبن :)
 

منیر

محفلین

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

یہاں پر رمضان کا اعلان نہیں ہوا۔ اب پہلا روزہ ان شاء اللہ اتوار کو ہو گا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یعنی کہ میرے پچاس روپے اور گئے۔

images


ہاں تو ماہی کیسی ہے اور کہاں ہے؟
نہیں آپ اب رکھیں اپنے پچاس روپے اپنے پاس۔
ماہی ہمیشہ کی طرح بہت اچھی ہے الحمدللہ اور کہاں ہے۔۔۔ آااااں پتا نہیں۔۔۔ ڈھونڈتے ہیں۔
 
Top