عثمان

محفلین
بتاتے چلیں کہ ہم ابن سعید بھائی کی مہمان نوازی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ :):):)
وہ اس وقت کچن میں پراٹھے گرم کرنے میں مصروف ہیں۔ اور ہم یہاں ان کے لیپی سے آن لائن ہیں۔ :):):)
 

عثمان

محفلین
عثمان بھائی ہمیں آپ اور ابن سعید بھائی کی تصویریں دیکھنی تھیں ( شہر سمیت ) :) ،،،،، لیکن سعود بھائی نے ٓپ کی مرضی شرط رکھی تو اب آپ بس ہاں کہ دیں باقی کا کام بن جائے گا :) :)
سعود بھائی کی اردو محفل کے آپریشنل ہیڈ کواٹر سمیت تصویر لے لی گئی ہے۔ جیسے ہی موقع ملا شائع کی جائے گی۔ :)
 
Top