زیک

مسافر
اکیلے سیلنگ کے لیے جانے کا لطف نہیں ورنہ ایک بوٹ ہائر کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ :) :) :)
یقینا سیلنگ کلب ہیمپٹن روڈز کی طرف ہو گا نہ کہ بحر اوقیانوس یا چیساپیک بے کی طرف کہ پانی مغرب کی طرف ہو تبھی غروب کا مزا آتا ہے
 
Top