عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں اب پتا چل گیا!

ویسے یہ پتا ہوتا ہے یا پتہ؟
ہاں ناں پتا تو چل گیا لیکن انٹرنیٹ پر بھی تو لوگ ہی ہوتے ہیں تو دونوں صورتوں میں لوگوں کو اہمیت دینا ہی ہوا۔
مجھے لگتا ہے پتہ کسی کے ایڈریس کو کہتے ہیں اور پتا معلوم ہونا ہوتا ہے۔۔باقی بڑے لوگوں کو معلوم ہوگا اب
 
زیک

مسافر

آپ کو بڑے لوگوں میں شمار کر کے ہی پوچھا تھا ورنہ مقدس سے معلوم کر لیتا
 
Top