ابن سعید
خادم
لیکن چائے تو ہم خود بھی نہیں پیتے تبسم بٹیا۔ ویسے آپ آئیں تو ڈھیر ساری مسکانیں بھی ساتھ لاتیں۔وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں پھر کیا کر تی جب سے دیکھ رہی ہوں آپ لوگ آپس میں باتیں کر نے میں ہیں مجھے دیکھا تک نہیں یہاں آئے تو چائے تک نہیں پوچھی

لیکن چائے تو ہم خود بھی نہیں پیتے تبسم بٹیا۔ ویسے آپ آئیں تو ڈھیر ساری مسکانیں بھی ساتھ لاتیں۔![]()
![]()
![]()

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم ابن سعید بھیا جانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
کیسے ہیں آپ؟
تمام محفلین کو میرا اور محمود کا سلام
السلام علیکم آپیجی بھیا محمود نے بتایا تھا
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی![]()
لیکن جو بات ہم نے مغل بھائی کو بھی نہیں بتائی تھی وہ یہ تھی کہ اس روز ہم نے فی البدیہہ شاعری والی لڑی میں ان کے درجنوں اشعار پڑھے تھے۔جی بھیا محمود نے بتایا تھا
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی![]()
السلام علیکم آپی
کیسی ہیں آپ؟![]()

جو حکم بٹیا رانی کا۔ یہ رہا اس لڑی کا ربط۔لنک کا سوال ہے بھیا![]()
ہممم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں تو بتاؤں گی محمود کو![]()
![]()
خوش رہیں بھیا

الحمد للہ۔ ہم لوگ بھی ٹھیک ہیںوعلیکم السلام میری پیاری سی گڑیا سی بہنا عائشہ عزیز
ہم ٹھیک ہیں اللہ کا شکر ہے
آپ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
دیکھا مجھے اپنا وعدہ یاد تھا ناں![]()
زکام ٹھیک ہوگیا؟![]()
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی میں ، الرجی کی دوائی لی تھی، زکام کی دوائی نہیں لی تھی۔۔۔ سٹیم بھی لی پھر ٹھیک ہوگیا۔۔۔۔
مجھےےےےےےےمیں دفتر سے کھسکنے کی سوچ رہا ہوں۔
کسی نے میرے ساتھ جانا ہے تو آ جائے۔