عمر سیف

محفلین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائی ؟
اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کا پیغام بعد میں پڑھا۔۔
آپ سنائیے ؟؟ کیا ہورہا ہے ؟ موسم کیسا ہے وہاں کا ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ موسم اچھا ہے ۔۔ ہوا سرد ہے ۔۔ دن میں موسم ابرآلود رہتا ہے ۔۔ ہلکی دھوپ ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top