اپنے متعلق کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، وغیرہ وغیرہ
تاریخی شہر ٹیکسلا سے تعلق ہے۔ اردو پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے۔پاکستانی پوائنٹ پر لکھنا شروع کیا اور کل نظر میں اردو ویب سائٹ آئی تو یہاں بھی اندراج کرا لیا۔ بہت اچھا لگا یہاں آ کر فیملی ماحول دیکھ کر دل خوش ہوا سو کلا سے یہاں موجود ہوں
 
Top