فہیم

لائبریرین
کچھ طیاروں میں وائی فائی کی سہولت آنے لگی ہے، لیکن ابھی ہمارا طیارہ اس سہولت سے محروم رہے گا۔ نیو یارک پہنچ کر آن لائن آ سکیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
چلیں پھر واپسی کے بعد بہت ساری باتیں ہونگی آپ سے ان شاءاللہ :)
یا پھر اس سے پہلے ہی اگر کوئی موقع آگیا تو :)
 
Top