فلک شیر

محفلین
اس وقت تو آفسیت میں مصروف ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ لکھ رہے ہیں اپنے ریسرچ گروپ کے بلاگ کے لیے۔ :) :) :)
ضرور ضرور...........
آفسیت بھی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے............روزانہ ......تین ٹائم... .......ناشتے کے بعد......ظہرانے کے بعد .........اور عشائیے سے قبل اور گاہے بعد و مابعد..........
:):):)
 

زین

لائبریرین
گلا خراب ہے اور الٹیاں آرہی ہیں۔۔۔ دوائی لی ہے۔۔۔
بہت ہے ایک آدھ دن آرام کر لو تاکہ پوری طرح آرام آ جائے۔
یہ نالائق زین کو تمہاری طبیعت پوچھنے کی بھی فرصت نہیں۔
ابھی میری ایک دوست آگئی تھی خیر خیریت پوچھنے ۔۔۔ زین مصروف ہوگا۔۔۔ :)

اوہ۔۔:? اب طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟؟ تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے تھا۔۔۔

شمشاد بھائی۔۔ میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی آمد اور اسمبلی اجلاس کی وجہ سے مصروف تھا ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top