خیال رکھیے بھیا ۔ اور ہونے والی بھابھی کو سلام کہیے ۔اللہ حافظ!![]()
جی ضرور! ، بھانجے اور بھانجیوں کو بھی میرا سلام اور دعائیں۔خیال رکھیے بھیا ۔ اور ہونے والی بھابھی کو سلام کہیے ۔![]()
میں ٹھیک ہوں بھیامانو بلی کیسی ہو۔ سمیسٹر کیسا جا رہا ہے؟![]()
اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سےشمشاد بھائی ، عائشہ عزیز ، برف کا گولا کھا رہے ہیں ۔ کھانا ہے تو آجائیے ۔ ویسے ٹوٹ کر بکھرتا نہیں تو تصویر ضرور بناتے ۔
کیا ہے بھیااااا
جی نہیں بھیااااامانو بچے تمہارا کالج کی کسی "فائرنگ رینج" میں واقع ہے کیا![]()
واؤ ۔اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سے![]()
تو پھر یہ کیا ہےجی نہیں بھیااااا![]()
اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سے![]()
جی اپیا کوشش کروں گیواؤ ۔جب پھر کبھی کھاؤں گی تصویر لگاؤں گی ۔ ہوسکے تو آپ بھی تصویرلگانے کی کوشش کیجیے ۔
تو آپ سمجھ جائیں ناں بھیا کہ برف والا گولا ہےتو پھر یہ کیا ہے![]()
اسے بھیا پر ناسمجھ ہونے کا الزام کیوں نہ سمجھا جائےتو آپ سمجھ جائیں ناں بھیا کہ برف والا گولا ہے![]()