جو بھی مل جائے الحمد للہ، اللہ کا شکر ہے۔
بنت شبیر محفلین مارچ 23، 2013 #21,322 شمشاد نے کہا: جو بھی مل جائے الحمد للہ، اللہ کا شکر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 23، 2013 #21,324 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبل سواری کراچی میں بند ہے۔
بنت شبیر محفلین مارچ 23، 2013 #21,325 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ بھی لے کر جائے گئے کیا
بنت شبیر محفلین مارچ 23، 2013 #21,326 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ڈبل سواری کراچی میں بند ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر راولپنڈی میں نہیں ہے جی
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: ڈبل سواری کراچی میں بند ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر راولپنڈی میں نہیں ہے جی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 23، 2013 #21,328 بنت شبیر نے کہا: پر راولپنڈی میں نہیں ہے جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی۔ شمشاد نے کہا: میں گاڑی میں چلا جاتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال سے چلاؤ بھئی! ایسے دائیں بائیں ہوتے ہوئے چلاؤ گے تو ایکسیڈنٹ نہ ہوجائے۔
بنت شبیر نے کہا: پر راولپنڈی میں نہیں ہے جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی۔ شمشاد نے کہا: میں گاڑی میں چلا جاتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال سے چلاؤ بھئی! ایسے دائیں بائیں ہوتے ہوئے چلاؤ گے تو ایکسیڈنٹ نہ ہوجائے۔
ابن سعید خادم مارچ 23، 2013 #21,336 آج کیا کچھ کھایا شونا بٹیا رانی نے؟ خاص کر مسالے والے پکوانوں کی فہرست بتائی جائے۔
مقدس لائبریرین مارچ 23، 2013 #21,337 لنچ میں امی نے پالک چکن بنایا تھا اور ساتھ میں پراٹھے بھی۔۔ یمی یمی یمی اور ابھی چکن روسٹ ساتھ میں روسٹڈ ویجیٹبلز ہیں بھیا
لنچ میں امی نے پالک چکن بنایا تھا اور ساتھ میں پراٹھے بھی۔۔ یمی یمی یمی اور ابھی چکن روسٹ ساتھ میں روسٹڈ ویجیٹبلز ہیں بھیا
ابن سعید خادم مارچ 23، 2013 #21,338 یہ ہوئی نا بات۔۔۔ احتیاط سے کھائیے گا شونا اور خوب خوب کھائیے گا۔