کیا یاد کروایا محسن بھیا
ہمارا بہشتی طوطا تو عرصہ ہوا اللہ کو پیارا ہوگیا ہے۔ :(
نہیں سمجھیں:ROFLMAO:
میں نجومی کو پروفیسر کہہ رہا تھا اور چونکہ وہ اکثر فال کے لیے طوطے کا استعمال کرتے ہیں اس لیے طوطے کا زکر کیا تھا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top