فرحت کیانی

لائبریرین
آواز تو آتی ہے مگر یہ لیپ ٹاپ اتنا اٹک اٹک کر چلتا ہے کہ مشکل ہوتی ہے۔ :) :) :)
آپ کے لیپ ٹاپ کو آواز سننے کے لئے چلنا پڑتا ہے اور وہ چلتا بھی ہے؟ :shock: ۔ واؤ
میرا لیپ ٹاپ تو ایک ہی جگہ پر پڑا رہتا ہے جب تک میں خود اُٹھا کر کہیں نہ لے جاؤں۔ مجال ہے کہ اپنی جگہ سے ایک انچ بھی ہل جائے :sad:
 

زین

لائبریرین
جب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھی:rollingonthefloor:
اپنا لیپ ٹاپ دکھائیں ذرا۔۔۔ دیکھوں تو اس پر کس سے اثر ہوتا ہے؟ :p
میرے دوست کا لیپ ٹاپ بھی زور سے ہاتھ مارے بغیر سٹارٹ نہیں ہوتا :biggrin:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے لیپ ٹاپ کو آواز سننے کے لئے چلنا پڑتا ہے اور وہ چلتا بھی ہے؟ :shock: ۔ واؤ
میرا لیپ ٹاپ تو ایک ہی جگہ پر پڑا رہتا ہے جب تک میں خود اُٹھا کر کہیں نہ لے جاؤں۔ مجال ہے کہ اپنی جگہ سے ایک انچ بھی ہل جائے :sad:
:rollingonthefloor:
 
جب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھی:rollingonthefloor:
اپنا لیپ ٹاپ دکھائیں ذرا۔۔۔ دیکھوں تو اس پر کس سے اثر ہوتا ہے؟ :p
:) :) :) اس پر تو مسکان کا اثر ہوتا ہے تھوڑا تھوڑا :) :) :)
 
Top