عائشہ عزیز

لائبریرین
جاسوس تو اکثر ہیرو ہوتے ہیں۔

میں تو خود کو ولن محسوس کرتا ہوں۔
ہائیں وہ کیوں بھیا
آپ تو ہیرو ہیں ناں جاسوس ہیرو
میں تو یہ کہنے والی تھی کہ اگر آپ کو ایک عدد عقل مند بہن کے کردار کی ضرورت ہو تو مجھے لے لیجئے گا :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:bighug:
ویسے بتا دیا تو آ بیل مجھے مار والا حساب ہو گا ہو گا میرے ساتھ۔ :noxxx:
میں تو ایسے ہی تنگ کر رہی تھی ناں عائشہ۔ کتنا مزہ آیا :angel2:
جی نہیں ایسے تنگ نہیں کر رہی تھیں
بتا بھی دیں اپیااااااااااااا
پلیز پلیز پلیز
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں وہ کیوں بھیا
آپ تو ہیرو ہیں ناں جاسوس ہیرو
میں تو یہ کہنے والی تھی کہ اگر آپ کو ایک عدد عقل مند بہن کے کردار کی ضرورت ہو تو مجھے لے لیجئے گا :p

اور وہ عقل مند بہن اگر مجھے ہی بیوقوف بنا گئی تووووووو:confused:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آواز تو آتی ہے مگر یہ لیپ ٹاپ اتنا اٹک اٹک کر چلتا ہے کہ مشکل ہوتی ہے۔ :) :) :)
جب ہمارا پرانا ٹی وی خراب ہوتا تھا ناں بھیا تو ہم اس پر زور سے ہاتھ مارتے تھے اور کبھی کبھی جوتا بھی:rollingonthefloor:
اپنا لیپ ٹاپ دکھائیں ذرا۔۔۔دیکھوں تو اس پر کس سے اثر ہوتا ہے؟ :p
 
Top