عائشہ عزیز

لائبریرین
چاکلیٹ تو وزن بڑھانے والی شے ہے
اور روتے ہوئے کھائی جائے تو ڈبل اثر کرتی ہے:tongue:
بھیاااااااااااا
جائیں میں بھی نہیں بولتی ساری چیزیں آپ ہی کھا جائیں پھر آپ موٹے ہو جائیں گے تو میں بھی آپ کو موٹے بھیا بولا کروں گی ۔۔ہیں کیا!!!!
 
فہیم

لائبریرین
بھیاااااااااااا
جائیں میں بھی نہیں بولتی ساری چیزیں آپ ہی کھا جائیں پھر آپ موٹے ہو جائیں گے تو میں بھی آپ کو موٹے بھیا بولا کروں گی ۔۔ہیں کیا!!!!
فکر ناٹ میں نے موٹے نہیں ہونا۔
یہاں پر وہ غم بھری اداسی چکر مارتی رہتی جو صحت کو نچوڑ لیتی ہے۔
 
Top