فہیم

لائبریرین
نہیں بھیا یہ تو وہ جو اون کے دھاگے سے بنی ہوتی ہیں ناں وہ والا سٹف ہے۔
لیدر وغیرہ کی نہیں
اچھا وہ
ہاں لیڈیز میں وہی آتی ہیں زیادہ خوبصورت خوبصورت سی ابھی ابو لاہور گئے ہوئے تھے تو امی کے لیے لائے بھی تھے ایک۔
 
شمشاد

لائبریرین
اک ذرا اِدھر بھی توجہ فرمائی جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
’’اردو‘‘ ایک نجی خط سے اقتباس:۔

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔
یہ report اردو کی Head of the Department نے لکھی ہو گی۔
 
فہیم

لائبریرین
نہیں ناں بھیا سپیس میں جانے والی رئیل ہوتی ہے آپ کو اتنا بھی نہیں پتااا
اس کے لیے تو پھر ناسا والوں سے رجوع کرنا پڑے گا۔

ویسے کرنا کیا ہے خلا میں جا جاکر چاند کی پریاں دیکھنی ہیں تو وہ تو گھر میں رہ کر بھی دیکھی جاسکتی ہے:cute:
 
شمشاد

لائبریرین
اک ذرا اِدھر بھی توجہ فرمائی جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
’’اردو‘‘ ایک نجی خط سے اقتباس:۔

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔
یہ report اردو کی Head of the Department نے لکھی ہو گی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا وہ
ہاں لیڈیز میں وہی آتی ہیں زیادہ خوبصورت خوبصورت سی ابھی ابو لاہور گئے ہوئے تھے تو امی کے لیے لائے بھی تھے ایک۔
جی بھیا جیسے یہ والی
220

لیکن میری اس سے مختلف ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کے لیے تو پھر ناسا والوں سے رجوع کرنا پڑے گا۔

ویسے کرنا کیا ہے خلا میں جا جاکر چاند کی پریاں دیکھنی ہیں تو وہ تو گھر میں رہ کر بھی دیکھی جاسکتی ہے:cute:
نہیں میں نے سارے سیاروں پر جا کر دیکھنا ہے۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں مجھے ڈر لگے گا وہاں
اچھا میں خود ہی دیکھتی ہوں ایس جی ون کے ساتھ ہی چلے جایا کروں گی
 
ایس جی ون کے ساتھ جاؤ گی
تو پھر ان کے پھڈوں میں الجھ جاؤ گی
ذرا سوچو پھر تم کیسے وہاں
سکون سے گھوم پھر پاؤ گی

اس لیے مجھے ساتھ لے چلنا جاتے ہوئے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایس جی ون کے ساتھ جاؤ گی
تو پھر ان کے پھڈوں میں الجھ جاؤ گی
ذرا سوچو پھر تم کیسے وہاں
سکون سے گھوم پھر پاؤ گی

اس لیے مجھے ساتھ لے چلنا جاتے ہوئے۔
لیکن ہم کسی مصیبت میں پھنس گئے تو وہ ہماری مدد کریں گے ناں
اتنا مزہ آئے گا
 
Top