اور یہ پوچھنا ہے کہ ننھی پری کے اوتار والی بلی کی ناک کی نوک گلابی گلابی کیوں ہے؟ کسی پر غصہ آیا ہوا ہے کیا؟ :) :) :)
 
کہوں گی کہوں گی کہوں گی
اگر گو آؤلڈ آپ کو سوئیٹ لگتے ہیں بھیا تو میں کیسے سوئیٹ ہو سکتی ہوں۔ :unsure:
گو آؤلڈ اپنی دنیا میں سوئیٹ ہیں اور آپ پریوں کی نگری میں سوئیٹ ہیں۔ ہر جگہ سوئیٹنیس کا معیار یکساں تھوڑی نہ ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

توبہ میرے اللہ!
پتا بھی تو چلے آپ کو وہ اتنے سوئیٹ کیوں لگتے ہیں۔ کچھ پتا ہوتا نہیں آپ کو ۔۔بھیا کہیں کے!
 
بس سوئیٹ لگتے ہیں تو لگتے ہیں۔۔۔ گندے گندے سے سوئیٹ سوئیٹ سے۔۔۔ بے چارے گو آؤلڈ۔۔۔ سبب وبب کا ہم کو کچھ نہیں پتا۔۔۔ بس سوئیٹ لگتے ہیں تو لگتے ہیں۔۔۔ ہاں نہیں تو! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بس سوئیٹ لگتے ہیں تو لگتے ہیں۔۔۔ گندے گندے سے سوئیٹ سوئیٹ سے۔۔۔ بے چارے گو آؤلڈ۔۔۔ سبب وبب کا ہم کو کچھ نہیں پتا۔۔۔ بس سوئیٹ لگتے ہیں تو لگتے ہیں۔۔۔ ہاں نہیں تو! :) :) :)
ہائے اللہ جی!!! میں کہاں چلی جاؤں؟:eek::eek::eek:
 
Top