محمد بلال اعظم
لائبریرین
اچھا آج کیا بات ہے بھائی جو آپ یہاں پر آگئے
بس ویسے ہی آ گیا، آج فارغ تھا، کالج کا کام پہلے ہی کر لیا تھا،
ٹائپنگ کرنے کو دل نہیں کر رہا تھا
6 بجے بجلی نے بھی اپنے کام کرنے جانا ہے
تو میں نے کہا کہ 6 بجے تک یہاں آ جاتا ہوں۔
اچھا آج کیا بات ہے بھائی جو آپ یہاں پر آگئے
اچھا نہیں کرتا شک۔آپ مجھ پر شک نا کرئیں بھائیبس بتا دیں
ہمممم تو آپ کیا پڑھ رہے ہیںبس ویسے ہی آ گیا، آج فارغ تھا، کالج کا کام پہلے ہی کر لیا تھا،
ٹائپنگ کرنے کو دل نہیں کر رہا تھا
6 بجے بجلی نے بھی اپنے کام کرنے جانا ہے
تو میں نے کہا کہ 6 بجے تک یہاں آ جاتا ہوں۔
اب یہ ویلا ویلا کیا ہو تا ہےاچھا نہیں کرتا شک۔
آج تو خاصی زیادہ دیر تک محفل گردی کی ہے۔ وہ کیا ہے کہ باس چھٹی پر ہے ناں، تو ویلا ہی ویلا ہوں۔

ہممممم پھر تو آپ کافی مصروف ہو تے ہوں گے ناڈبل میتھ
فزکس
لگتا ہے اب مجھے پنجابی سیکھنی پڑے گیمطلب فارغ
free
ہممم مم پھر تو آپ کافی مصروف ہو تے ہوں گے نا
تبسم! بلال بھائی غصہ کر رہے ہیں۔آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے یہ آپ لوگ ایک دوسری کو کس طرح کے ناموں سے پُکار رہے ہیں
بالکل۔ ہمیں خوشی ہو گی ۔لگتا ہے اب مجھے پنجابی سیکھنی پڑے گی
لگتا ہے اب مجھے پنجابی سیکھنی پڑے گی
اچھا پر مجھے تو نہیں لگ رہا ہے کے وہ غصہ میں ہےتبسم! بلال بھائی غصہ کر رہے ہیں۔
تبسم! بلال بھائی غصہ کر رہے ہیں۔
اچھا پر مجھے تو نہیں لگ رہا ہے کے وہ غصہ میں ہے
بالکل۔ ہمیں خوشی ہو گی ۔![]()

لاتوں کے بھوت جو بنا دیا مجھے۔ تو غصہ لگا تو بنایا ناں۔حق ھا
اب آپ کو کیسے یقین دلاؤں کے میں غصہ نہیں کر رہا؟