سیما علی
لائبریرین
انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔ہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔ہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
کتنے بچے ہیں؟ آپ بھی ہاتھ بٹا دیا کریں۔اماں، بن جانے کے بعد بیگمات کے پاس اتنا وقت کہاں۔
آتے ہیں دیکھتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیںہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
میری ماشاءاللہ 2 بیٹیاں ہیں۔کتنے بچے ہیں؟ آپ بھی ہاتھ بٹا دیا کریں۔
کچھ لوگ تو اب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پاتے۔انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کیسے ہیں اور کس کس کو ڈھونڈ نکلا آپ لوگون نے