شمشاد

لائبریرین
آ گئی۔ لیکن سگنل پرابلم اپنی جگہ موجود ہے۔ اصل میں جہاں میں رہ رہا ہوں، یہاں سب کو یہی مسئلہ ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نا جی۔۔ ساری رونقیں ساری روشنیاں آپکے دم سے۔ اللہ پاک آپ کو صحتمند اور خیر و عافیت والی زندگی کے ساتھ ہمارے سروں پہ سلامت رکھیں ۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
نا جی۔۔ ساری رونقیں ساری روشنیاں آپکے دم سے۔ اللہ پاک آپ کو صحتمند اور خیر و عافیت والی زندگی کے ساتھ ہمارے سروں پہ سلامت رکھیں ۔ آمین
ارے بٹیا یہ دنیا تو آزمائش ہے پروردگار سے دعا ہے خوش اسلوبی سے اس ٹرانزٹ کے وقت کو گذار دے اور آنے والی زندگی کے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثم آمین۔
بے شک یہی دعا ہے کہ اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں۔ آپ کو ، ہمیں ، ہم سب کو۔ اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک ایک کر کے بتاتے ہیں
پہلی تو یہ کہ
آپ بلاناغہ آیا کریں محفل میں۔ ہمیں واپس اپنی اسپیڈ پہ آنا ہے۔ طعنےسن سن کر کان پک گئے۔
 
Top