محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیونکہ کل لاہور کا میچ تھا نا۔۔۔ اسلام آباد کا ہوتا تو آفکورس اسلام آباد کو سپورٹ کرتی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ سیما آپی کہاں رہ گئیں؟ بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سیما علی آنی!
    چائے پئیں گی؟؟؟:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ذکر و اذکار والی لڑی میں آج آئی تو تھیں لیکن اور کہیں نظر نہیں آئیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا نیکی اور پوچھ پوچھ
    ہماری کمر نے بہت تنگ کیا بہت برُا جھٹکا آگیا تھا دو تین دن بہتُ بُرے گذرے فزیوتھراپیُ کے بعد کچھ بہتری ہے بٹیا:in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اوہو۔۔۔ اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمین
    اپنا بہت سا خیال رکھیے آنی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔
     
    • غمناک غمناک × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خیال کیجیے گا بالکل لاپرواہی نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمین
    بلب تبدیل ہو گیا تھا کہ ٹوٹ گیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللّہ کرے جو کام شروع کیا اُسے پائہ تکمیل تک پہنچا دیا ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کبھی کبھار ہوجاتا ہے۔ کل ہی پین کلر استعمال کررہا ہوں اب الحمدللہ اچھا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آمین۔۔۔۔وہ پھر بھائی نے تبدیل کرلیا مجھے تو اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ بلب کو ہاتھ لگا لیتا ۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بلب کو گوارا نہیں تھا آپ اسے چھوتے۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللّہ بہتر کرے جلدی آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ پاک آپکو بھی صحت وتندرستی سے نوازے۔جیسے آپ محفل کی جان ہیں ،ایسے ہی یقیناً اپنے گھر کی بھی جان ہونگی۔اللہ حامی و ناصر ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بلب کی قسمت میں مبارک ہاتھ نہیں تھے ۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,719
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ورنہ وہ بھی ٹوٹ جاتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,719
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اللّه اپیا میں وہی تو سوچ رہی ہوں کہ آپ نظر کیوں نہیں آرہی ہیں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی حفاظت کریں ۔ تمام مشکلات بلاؤں اور پریشانیوں سے آپ کی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد آپ کی تمام تکالیف کو دور کرکے رونق محفل بنا دیں ۔۔۔۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مبارک ہاتھ آپکی کمر کی قسمت میں تھے:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,719
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    دیکھیں ابھی آپ کی عمر نہیں ہے کمر کو چوٹ پہنچانے کی ۔ ذرا سنبھل کر کام کریں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی بھی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد اس سانحے کے اثرات و یادوں کو مٹا دیں ۔ مطلب تکلیف کم کر دیں ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر