عمار نقوی

محفلین
السلام علیکم اہالیان بارہ دری !!
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے مراسلوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی رفتار سے بڑھتی چلی جائے !!:D:D
 
السلام علیکم اہالیان بارہ دری !!
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے مراسلوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی رفتار سے بڑھتی چلی جائے !!:D:D

سب سے آسان طریقہ کاپی پیسٹ ہے جو ہمیں سخت ناپسند ہے یہی وجہ ہے کہ دس سال ہونے کو آئے اور اب تک ہمارے مراسلے صرف دس ہزار ہی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
نہ جی ہمیں تو اس وقت موسم بہت اچھا لگ رہا ہے
کافی جلدی آگئی سردی شاید کئی سالوں بعد نومبر کے مہینے میں پنکھے بند کیے گئے ہیں
ورنہ دسمبر کے بھی دو ہفتے پنکھے دوپہر میں تو چلتے ہی تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک خوشگوار حیرت کہ کل یہاں ہلکی بارش ہوئی اور میں نے کوئی دس ماہ کے بعد بارش دیکھی اور اس سے لطف اندوز ہوا۔ الحمد للہ۔
 
Top