ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آپ کا کمپیوٹر کیسا ہے؟ :) :) :)
سر میں درد ہے اور کمپیوٹر بہت برا ہے اس پر کسی نے جادو کر دیا ہے سعود لالہ ، صبح کو ہی چلتا ہے بس اس کے بعد نہیں چلتا سارا دن۔ سوچ رہے ہیں کسی بھائی کے پیسے اُڑا کے ایک لیپ ٹاپ لے لیں :rolleyes:
 
یہ خیال سراہے جانے کے قابل ہے! :) :) :)
 
Top