ناعمہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیا کے ساتھ خواب میں
پھر تو ڈانٹ ہی سنتی رہی ہو گی۔ مجھے یقین ہے
اور ایک لیکچر یہ کہ

"چلو بیٹا! سو جاؤ، بہت دیر ہو گئی ہے"
"ابھی سات منٹ رہ گئے، چلو تیاری پکڑو اب سونے کی"

یا پھر

پئیے جا رہے ہیں، جیئے جا رہے ہیں

:laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیا کے ساتھ خواب میں
پھر تو ڈانٹ ہی سنتی رہی ہو گی۔ مجھے یقین ہے
اور ایک لیکچر یہ کہ

"چلو بیٹا! سو جاؤ، بہت دیر ہو گئی ہے"
"ابھی سات منٹ رہ گئے، چلو تیاری پکڑو اب سونے کی"

یا پھر

پئیے جا رہے ہیں، جیئے جا رہے ہیں

ارے مجھے تو ایک بار بھی نہیں ڈانٹا ہے اور تمھیں تو پتا ہے نا کہ مجھے کسی کو کہنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی کہ سو جاؤ میں پہلے ہی گدھے گھوڑے بیچ کر سو جاتی ہوں :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
ویسے آج میرا دن بزی گزرنے والا ہے
پر محفل میں آئے بغیر بھی گزارا نہیں ناں میرا
 
Top