آپ جانتے ہیں جیہ کو؟؟ آپ کی آمد سے کافی عرصہ پہلے سے غیر فعال ہیں یہ
جی معلوم ہے۔ اگر محفل کی گلیوں کی خاک چھانیں تو ان کے نقش پا بکھرے پڑے ہیں۔ خصوصا غالبیولوجی میں سند کی حیثیت رکھتی ہیں۔
 
Top