ابھی تک تو ہمارا مشاہدہ بہت محدود رہا ہے، لیکن خوشگوار رہا ہے۔ :) :) :)
کانفرنس کی مصروفیات سے وقت نکال کر شہر کی سیر کا موقع ملا ؟ :)
کل فلائٹ کی تاخیر کے سبب دیر سے پہنچے تھے اور آج صبح سے کانفرینس کی مصروفیات تھیں، لہٰذا ابھی تک شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ :) :) :)
موسم انجوائے کر رہے ہیں؟
برفباری! :) :) :)
 
لاریب مرزا

محفلین
شدید موسم کے باعث ہی فلائیٹ میں تاخیر ہوئی ہو گی۔
اور سعود بھائی! برفباری میں باہر جا کے برف دیکھنے کا موقع ہی مل سکتا ہے۔ اور وہ تو آپ امریکہ میں بھی دیکھتے رہتے ہیں۔ :D لہٰذا شہر دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ :D
 
ہم باقاعدہ بنیادوں پر گوگل فوٹوز استعمال کرتے ہیں۔ فون سے بنائی گئی ہماری ساری تصاویر خود کار طور پر گوگل فوٹوز اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بعض خصوصیات ہمیں بے حد پسند ہیں، جن میں آبجیکٹ ریکگنیشن کے ساتھ عمدہ تلاش شامل ہے۔ مثلاً ہم "food" لکھ کر تلاش کریں تو ایسی تمام تصاویر سامنے آ جاتی ہیں جو کھانوں اور پکوانوں سے متعلق ہوں یا جنھیں دیکھ کر کسی حد تک کھانے والی چیز کا گمان گزرتا ہو۔ اسی طرح "sunset" لکھ کر ڈھونڈنے پر شام کی تصاویر سامنے آ جاتی ہیں۔ :) :) :)

آج ہم نے یوں ہی "sweet" لکھ کر تلاش کیا تو نتیجے میں صرف دو تصاویر سامنے آئیں، جنھیں آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)

sweet-photos-search.png

نوٹ: یہ تصاویر اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے وقت کی ہیں۔

گوگل فوٹوز کے مطابق عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اپنے سعود بھائی کی مٹھائیاں ہیں۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

گوگل کی ناکامی!
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

سو سویٹ
لو یو بھیا :)
 
عائشہ عزیز

سو سوئیٹ سعود بھائی :)
 
Top