اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم بخیر و عافیت آج فجر کے وقت گھر پہنچ گئے تھے۔ صبح بیٹی کے اسکول میں صفائی ستھرائی کے موضوع پر ایک پروگرام تھا جس میں شرکت کی۔ گھر آ کر کھانا کھایا اور تھوڑی دیر آرام کر کے اب حاضر ہیں۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین

:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو اتنے دنوں سے کہاں غائب ہو؟
عید کی کیا تیاریاں ہیں ؟ :):)
یہیں ہوں بھیا بس بات کرنے کا دل نہیں کرتا محفل کھول کر دیکھ لیتی ہوں۔
ایم فل کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں ایک ہفتے سے
عید کی تیاریاں بھی اچھی ہیں۔ کپڑے تو بنے ہوئے ہیں :)
آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے؟
 
عثمان

بات کرنے کا دل کیوں نہیں کرتا ؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عید کے دن کے لیے بچا رہی ہو کیا۔ :)
کتنی چھٹیاں ہیں عید کی ؟ :)
ہاں۔۔ اور عید پر اگر مقدس آپی آ جائیں تو خوب مزہ آئے۔
ابھی تو نہیں بتایا گیا کہ کتنی چھٹیاں ہیں البتہ ہم جمعہ سے ہی چھٹیاں شروع کر دیں گے۔۔ہی ہی ہی
 
مقدس سے بات چیت ہے تمہاری ؟ :)
کیسی ہے وہ اور اس کی فیملی ؟ :)
 
ملائکہ

محفلین
یہیں ہوں بھیا بس بات کرنے کا دل نہیں کرتا محفل کھول کر دیکھ لیتی ہوں۔
ایم فل کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں ایک ہفتے سے
عید کی تیاریاں بھی اچھی ہیں۔ کپڑے تو بنے ہوئے ہیں :)
آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے؟
تمھارا ایم فل شروع ہوگیا ؟؟ آرام کرنے کا موڈ نہیں تھا تم تھکی نہیں ہو ؟؟:(:whistle::worried:
 
Top