ناعمہ عزیز

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ تمہاری بھابھی بھی خوش ہیں۔:)
تم سناؤ۔ کیا مصروفیت ہے۔ اور عائشہ بھی نظر نہیں آرہی اتنے عرصہ سے۔ :)
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا اور عائشہ بھی
آج کل تو سب ہی لگتا ہے غائب ہوتے جاتے ہیں شمشاد چاچو بھی نہیں آتے :(
 
Top