قیصرانی

لائبریرین
وہ کیوں؟
واضح رہے کہ آپ یورپ میں مقیم ہیں. آپ کے لیے اس مہم کے لیے تیاری کرنا نسبتا آسان ہے.:)
یہی تو بات ہے کہ سارے فیکٹرز اہم ہیں۔ پچھلی بار پاکستان سے فاتح بھائی اور ریاستہائے متحدہ سے ابن سعید بھائی آنے تھے۔ ابھی بھی جیوگرافیکلی ہم مختلف مقامات سے ہیں، تو پروگرام کی کامیابی مشکوک لگتی ہے :(
 

زیک

مسافر
آئی او ایس ۸ میں اردو ایڈیٹر کچھ جگہ کام نہیں کر رہا۔ کیفیت نامہ اور لڑی کے عنوان کے ٹیکسٹ باکس۔

اردو صوتی کی بورڈ کی موجودگی کی وجہ سے یہ اب مسئلہ نہیں ہے
 
Top