عثمان

محفلین
فاتح بھائی، ابن سعید بھائی اور میرا یہ پروگرام پچھلے سال تھا، جو شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ اس بار دیکھتے ہیں کہ عثمان بھائی کی موجودگی کتنا کارآمد ثابت ہوتی ہے :)
اگلے سال کے آغاز میں میری Foreign Deployment متوقع ہے۔ خلیجی ممالک یا پھر بحر اسود کی طرف۔ جو اگلے سال کے شروع سے لے کر گرمیوں تک متوقع ہے۔ اس کے بعد ہی میں ایسے ایڈونچر پر نکلنے کا سوچ سکتا ہوں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین

غیر ملکی تعیناتی ہونے پر یا اس کی مدت کے اختتام پر؟ :)
 
Top