قیصرانی

لائبریرین
الحمداللہ آپ سنائیں قیصرانی بھائی ۔۔ گم کہاں ہونا ہے ۔۔ یہیں تو ہوں ۔۔
چپ ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ شور مچاتی گاڑی بھی اچانک چپ ہو جائے تو شک ہوتا ہے کہ "ہے کہ نہیں ہے"، آپ تو پھر بھی ہنستے بولتے انسان ہیں :(
 
عمر سیف

محفلین
چپ ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ شور مچاتی گاڑی بھی اچانک چپ ہو جائے تو شک ہوتا ہے کہ "ہے کہ نہیں ہے"، آپ تو پھر بھی ہنستے بولتے انسان ہیں :(
قیصرانی بھائی آپ کی محبت ہی تو کھینچ لاتی ہے ۔۔ آن لائن میں روزانہ ہوتا ہوں ۔۔ ابھی پرسوں رات اڑھائی بجے ماہی احمد سے بات چیت ہوئی اور محفل کی خیر خبر دریافت کی ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
Top