نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا سدا خیر سے نوازے ۔
مجھ پر بھی کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔۔۔۔۔۔۔
گزر رہا ہے وقت مجھے گزارتے ہوئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے نایاب بھائی۔ ساتھ میں آم کا اچار، پودینے کی چٹنی، باریک کٹی ہوئی پیاز اور ہری مرچیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پشتو کہاوت ہے ، ملا کی پانچ بال کی داڑھی تھی وہ بھی تعویذوں مین چلی گئی

آپ بھی جو کماتے ہین کمپیوٹر پر اڑاتے ہیں:!
نہیں تو، کمپیوٹر تو کام کے لئے درکار ہوتے ہیں یا پھر ذاتی استعمال کے لئے، دوسرا یہ کوئی انتہائی مہنگے گیمنگ پی سی نہیں ہیں کہ ان کی قیمت بہت زیادہ ہو
 
Top