شمشاد

لائبریرین
میری مانو تو نہ فزکس، نہ بائیو اور کیمسٹری

گھر کا باورچی خانہ - ارے کیا بات ہے بھئی۔ مجال ہے کہ بوریت نزدیک بھی آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بائیو کے ساتھ ساتھ ہونے کو تو وہاں فزکس اور کیمسٹری بھی ہے لیکن کتابیں اور کاپیاں باورچی خانے میں نہیں ہونی چاہییں۔
 
Top