اچھا تو پھر جب ٹائم مشین ایجاد ہوگی ناں تو پھر آپ مجھے بتائیے گا تو میں آپ کے زمانے میں جا کر وہ برگر کھاؤں گی بابا :)
کیا کراچی میں اب بھی ٹھیلے پر برگر ملتے ہیں گول گول برگر ہوتا ہے تھوڑا سا سخت ہوتا ہے جب اس کو توے پر سینکتے ہیں تو تھوڑا سا کرسپی ہو جاتا ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا کراچی میں اب بھی ٹھیلے پر برگر ملتے ہیں گول گول برگر ہوتا ہے تھوڑا سا سخت ہوتا ہے جب اس کو توے پر سینکتے ہیں تو تھوڑا سا کرسپی ہو جاتا ہے؟
میں تو کراچی میں نہیں رہتی ناں بابا
ہم لوگ تو فیصل آباد میں رہتے ہیں
 
Top