عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا تو ہاف ٹائم میں آلو چنے کی چاٹ کھاتی ہو:heehee:
سکول کے زمانے میں میری پسندیدہ چیز یہ ہی تھی
اممم یہ تو نہیں کھاتی لیکن بریک میں کم کم ہی کھاتی ہوں
اور جو چیزیں کھاتی ہوں ان میں نان سموسہ، کھٹے والا آلو چنے، گول گپے، دہی بڑے، شوارمایا چپس وغیرہ شامل ہیں :)
 
اوہ اچھا
پھر ٹھیک ہے مجھے لگا کچھ اور ہوگا
وہ ایک کپ میں ڈال کر دیتے ہیں اتنے مزے کا ہوتا ہے ناں کھٹا کھٹاا :)
اس کے علاوہ کراچی میں ہم سکول بریک میں برگر بھی کھایا کرتے تھے جسے ادھر بن کباب کہتے ہیں بہت مزے کا ہوتا تھا :)
 

زیک

مسافر
ان ملکوں پر بہت غصہ آ رہا ہے جنہوں نے میرے وہاں کے ٹکٹ خریدنے کے بعد ویزہ کی requirement لگا دی ہے۔
 
Top