مقدس

لائبریرین
وہ آپا کی کولیگ تھیں نا اپنے ہزبینڈ کے ساتھ آئی تھی فرسٹ ٹائم ۔۔اگر وہ ایسی چاءے پی لیتی تو انسلٹ ہو جاتی نا میری اور پھر آپا نے میری خبر پہلے بھی کم نہی لی اس کے باد تو گولا سے اڑا دینا تھا مجھے :oops::oops::oops:
ارے کوئی نہیں۔۔۔۔ میں نے بھی پلائی تھی
عائشہ سے پوچھ لو ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top