عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام .......
گڈی کیسی ہے؟ کالج نہیں جانا آج........؟
ادھر تو ناشتہ ہونے لگا ہے........:):):)
میں ٹھیک ہوں بھیا
ہاں ناں بس اب جاتی ہوں ۔۔آج پانی والی بوتل بھی لے کر جاؤں گی بہت گرمی ہوتی ہے کالج
میں نے تو ناشتہ کر لیا ہے بھیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
Top