عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے چاچو یہ بھی کوئی مشکل کا ہے بس کہیں دودھ پڑا ہو تو دیکھیں آس پاس تو کوئی نہیں ہے پھر برتن کو پکڑیں اور آرام سے اپنے کمرے میں جائیں سارے دودھ پئیں اور برتن بالکل اسی جگہ واپس لا کر رکھ دیں لیکن جوتا پاؤں سے اتار لیں کہیں کسی کو آواز نہ آئے۔ :p
 
Top