اور آج تو میں بھی یہیں تھی سو میں بھی ہاتھ بٹا سکتی تھی :)

بھیا لوگ اپنی ننھی پریوں سے ایسے کام نہیں لیتے۔ ہاں ایسا ممکن ہے کہ بھائی صفائی کریں اور پیچھے ننھی پری چیزوں کو الٹ پلٹ کر کے بھیا کا کام بڑھائیں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل کہتے ہوں گے۔ اور اگر نہیں کہتے تو اپنی لغت میں ہم لوگ ہاتھ بٹانے کی یہ تعریف ضرور لکھ دیں گے۔ :) :) :)
بالکل کہتے ہیں آپ کی لغت میں پہلے جو بھی لکھا ہے اس کو ختم کریں بس آج سے ہاتھ بٹانا کی تعریف یوں ہی کی جائے خاص طور پر بھیا کا کام کرنا اور بٹیا کا ہاتھ بٹانا کے لیے:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں کون کون بیٹھا ہے بھئی سب کو سلام ۔اور یہ عائشہ عزیز ادھر کیا کر رہی ہو بھئی میڈیا کوریج کون کرے گا ۔ٹراسمیٹر خالی جا رہا کب سے ۔
حاضر بھیا
وعلیکم السلام
بس سب لوگ آرام کر رہے تھے میرا بھی بول بول کر گلا دکھ رہا تھا تو سوچا کچھ دیر آرام کیا جائے اس لیے سعود بھیا کی کرسی کی طرف آگئی ان کو تنگ کرنے۔۔ ابھی ابھی ان سے ٹھنڈا کولڈ ڈرنک پیا ہے۔ :)
 
ہاں تو میں نے کیمرا اور مائک بھیجوا دیا ہے لاوڈسپیکر اور کچھ ایک جنریٹر کا انتظام ہو گیا ہے ابھی گاڑی والے کو فون کیا ہے وہ آ ہی رہا ہوگا آدھا گھنٹہ میں پہنچ جائے گا احتیاط سے اتروا لیجئے گا ۔اور کسی چیز کی کمی ہو تو فورا بتائیے اور یہ آپریٹر بڑے کام چور ہوتے ہیں ڈانٹتے رہئے گا انھیں نہیں سو جائیں گے سب ۔:)
 
Top