مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

ظفری

لائبریرین
بھائی ۔۔۔۔ میرا مراسلے کا ہر گز یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ شمشاد بھائی کو ہٹا کر ان کی گدی پر براجمان ہوجائیں گے ۔ ;)
کہنا صرف یہ تھا کہ جس طرح شمشاد بھائی محفل پر اتنی توجہ دیتے ہیں ۔ روز باقاعدگی سے آتے ہیں ۔ ہر کسی کے خطوط پڑھتے ہیں ۔ ہر کسی کی خیریت پوچھتے ہیں ۔ اب میں اور کیا کہوں کہ تم نے خود ہی شمشاد بھائی کے مقام کی صحیح تشریح کردی ہے ۔ تو میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اس کے بعد کسی میں اگر میں نے یہ اوصاف دیکھے ہیں تو وہ تم ہو ۔مطلب یہ کہ محفل سے تمہاری انسیت اور لگن ظاہر کرتی ہے کہ مستقبل بعید میں شمشاد بھائی کے پیغامات کے بعد تمہارے پیغامات کی تعداد زیادہ ہوگی ۔ یعنی آپ ان کے گدی نشین کے لیئے منتخب ہوجائیں گے ۔ بس اتنی سی بات تھی ۔ :)
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :) :) :)

ظفری بھائی یہ بیچ میں کہاں سے ٹہک پڑے۔ :) میں تو بوچھی اپیا کو جواب تحریر کر رہا تھا۔ :)
 
زینب

محفلین
بھائی ۔۔۔۔ میرا مراسلے کا ہر گز یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ شمشاد بھائی کو ہٹا کر ان کی گدی پر براجمان ہوجائیں گے ۔ ;)
کہنا صرف یہ تھا کہ جس طرح شمشاد بھائی محفل پر اتنی توجہ دیتے ہیں ۔ روز باقاعدگی سے آتے ہیں ۔ ہر کسی کے خطوط پڑھتے ہیں ۔ ہر کسی کی خیریت پوچھتے ہیں ۔ اب میں اور کیا کہوں کہ تم نے خود ہی شمشاد بھائی کے مقام کی صحیح تشریح کردی ہے ۔ تو میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اس کے بعد کسی میں اگر میں نے یہ اوصاف دیکھے ہیں تو وہ تم ہو ۔مطلب یہ کہ محفل سے تمہاری انسیت اور لگن ظاہر کرتی ہے کہ مستقبل بعید میں شمشاد بھائی کے پیغامات کے بعد تمہارے پیغامات کی تعداد زیادہ ہوگی ۔ یعنی آپ ان کے گدی نشین کے لیئے منتخب ہوجائیں گے ۔ بس اتنی سی بات تھی ۔ :)

اتنی سی بات کے لیے اتنی لمبی تقریر۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: میں سمجھی آپ کی گدی نشینی خطرے میں‌آگئی ہے۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
بہت بہت مبارکباد
عنوان دیکھ کر میں سمجھا یہ موضوع عمار کے متعلق ہے
کیونکہ وہ آج کل بڑھاپے کی تسبیح پڑھتے نظر آتے ہیں

کہاں اس کا بڑھاپے کے بارے میں سوچنے کا بھی دور دور تاک کوئی ارادہ نظر نہیں آتا ۔وہ تو دوسروں کو ہی انکل/آنٹی کہہ کے خود کو یقین دلاتا ہے۔"ابھی تو میں جوان ہوں":grin:
 
ہا ہا ہا ہا ہا :) :)

زینب اپیا آپ اتنی شریر کیوں ہیں؟ :)
ویسے اچھا لگتا ہے آپ کی شگفتہ تحریروں کو پڑھ کر۔ :)
 
زینب

محفلین
شکر ہے اپ نے شریر کہا تو اپ کی بچت ہہو گئی کہیں شیطان کہا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p
 
بہت بہت مبارکباد
عنوان دیکھ کر میں سمجھا یہ موضوع عمار کے متعلق ہے
کیونکہ وہ آج کل بڑھاپے کی تسبیح پڑھتے نظر آتے ہیں
کیا ہوگیا باسم بھائی۔۔۔۔ :eek:

کچھ تو خدا خوفی کریں باسم بھائی ابھی تو عمار کے دودھ کے دانت نہیں ٹوٹے اور آپ انہیں بڑھاپے کی تسبیح پڑھا رہے ہیں۔ ابھی تو دانت توڑنے والی۔۔۔۔ میرا مطلب ہے بھابھی نے بھی آنا ہے۔
ہاں نا شمشاد بھائی جان۔۔۔ دیکھیں تو سہی۔۔۔

کہاں اس کا بڑھاپے کے بارے میں سوچنے کا بھی دور دور تاک کوئی ارادہ نظر نہیں آتا ۔وہ تو دوسروں کو ہی انکل/آنٹی کہہ کے خود کو یقین دلاتا ہے۔"ابھی تو میں جوان ہوں":grin:
ہاہاہا۔۔۔ :grin: تمہیں تو اب تک نہیں کہا نا آنٹی؟
 
باسم

محفلین
کیا ہوگیا باسم بھائی۔۔۔۔ :eek:

ہاں نا شمشاد بھائی جان۔۔۔ دیکھیں تو سہی۔۔۔

ہاہاہا۔۔۔ :grin: تمہیں تو اب تک نہیں کہا نا آنٹی؟

بھائی یہی تو میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ ابھی تو آپ جوان ہیں ابھی سے بڑھاپے کی تسبیح مت پڑھیے ورنہ بڑھاپے میں جھگڑا کن باتوں پہ کریں گے؟
ویسے آپ کا بڑھاپے کا اقرار نامہ ہے ہمارے پاس یہاں پیش کریں گے تو مسئلہ ہوجائے گا ;)
 
تعبیر

محفلین
سعود بہت بہت مبارک ہو ۔ سوری میں ذرا لیٹ ہو گئی

2769z.jpg

1189841709_yourock09.gif

1190039274_congrats11.gif

1190039274_congrats2.gif
 
بہت بہت شکریہ اپیا۔ :)

آپ قطعی تاخیر سے نہیں ہیں۔ بس انشاء اللہ دو ایک روز میں آپ بھی 2000 کے پرے ہونگی۔ :)
 
تعبیر

محفلین
نہیں سعود ابھی تو بڑا ٹائم ہے آجکل زیادہ پوسٹ ہو ہی نہیں پاتیں :(

میرے دو ہزار تک تو اپ پتہ نہین کہاں پہنچ چکے ہونگے ۔ پر آپ تو ابھی تک ماہر ہو منفرد کیوں نہیں ہوئے؟؟؟
 
کیا رکھا ہے ان باتوں میں اپیا۔ :)

آپ کو پتہ ہے، آپ کا ایک پیغام میرے پانچ پیغامات پر بھاری ہوتا ہے۔ حجم کی اعتبار سے بھی، معنویت اور افادیت کے اعتبار سے بھی۔ میرے مراسلے عموماً ایک مخصوص حلقے کے لئے ہوتے ہیں جبکہ آپ کے پیغامات سبھی کے لئے۔ آخر کو آپ اپیا ہیں ناں۔ :)
 
شرمندہ کر دیا ۔ میرے پاس تمھارے جتنی معلومات اور عقل کہاں :(
 
Top