محفل کا ڈان لنک

اکرام

محفلین
السلام علیکم دوستو
جنا ب مجھ محفل کے ڈان لوڈ شیشن کا لنک چائیے کیونکہ بہت تلاش کیا نیھں ملا

اکرام
 

الف عین

لائبریرین
لیکن واقعی اردو محفل کے ہوم پیج پر یہ لنک موجود ہی نہیں۔ یا مجھے بھی نہیں مل رہا۔ جب تک کہ کوئی یہاں مہیا نہ کرے، کوئی بندہ کس طرح کچھ داؤن لوڈ ک سکتا ہے؟
 
Top