السلام علیکم دوستو جنا ب مجھ محفل کے ڈان لوڈ شیشن کا لنک چائیے کیونکہ بہت تلاش کیا نیھں ملا اکرام
ا اکرام محفلین اکتوبر 30، 2007 #1 السلام علیکم دوستو جنا ب مجھ محفل کے ڈان لوڈ شیشن کا لنک چائیے کیونکہ بہت تلاش کیا نیھں ملا اکرام
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2007 #4 زیک نے کہا: محفل کا ڈاؤنلوڈ سیکشن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ ہر دفعہ کہہ دیتا ہے Cannot find server
زیک نے کہا: محفل کا ڈاؤنلوڈ سیکشن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ ہر دفعہ کہہ دیتا ہے Cannot find server
الف عین لائبریرین اکتوبر 30، 2007 #6 لیکن واقعی اردو محفل کے ہوم پیج پر یہ لنک موجود ہی نہیں۔ یا مجھے بھی نہیں مل رہا۔ جب تک کہ کوئی یہاں مہیا نہ کرے، کوئی بندہ کس طرح کچھ داؤن لوڈ ک سکتا ہے؟
لیکن واقعی اردو محفل کے ہوم پیج پر یہ لنک موجود ہی نہیں۔ یا مجھے بھی نہیں مل رہا۔ جب تک کہ کوئی یہاں مہیا نہ کرے، کوئی بندہ کس طرح کچھ داؤن لوڈ ک سکتا ہے؟