محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
آج ابھی تک اسکول میں کوئی کیوں نہیں آیا ۔۔ یہ جمعے کی چھٹی کب سے ہونے لگی ہے اسکول میں ۔۔۔ :roll: :)
یہ استانی جی ہیں کہ شاگرد کچھ پتہ تو چلے

یہ نئی استانی جی ہیں اور یہ خواتین والےحصے کی دیکھ بھال کریں گی۔

حضرات کا حصہ تو آپ کے پاس ہے۔
 

علمدار

محفلین
شمشاد نے کہا:
پنجاب میں آپ کہاں پڑھتے تھے؟

جناب سرگردھا کے ساتھ میرا چھوٹا سا آبائی شہر ہے- اب تو بہت تبدیلی آگئی ہے- اب تو وہ اسکول بہت بہترین بن چکا ہے- کافی عرصے پہلے چکر لگا تھا- اب تو وہاں جانے کے لیے ترس گیا ہوں :(

خیر ماسٹر صاحب! آج کی حاضری لگا دیں-
 

شمشاد

لائبریرین
آدمی بچوں کے بچوں والا بھی ہو جائے تو بچپن کی یادیں نہیں بھولتیں۔

میرے بچپن کے کچھ سال سیالکوٹ میں گزرے ہیں۔ اب بھی دل کرتا ہے کہ اُڑ کر ان گلیوں میں پہنچ جاؤں جہاں گلیوں میں گُلی ڈنڈا اور کرکٹ کھیلتے تھے۔
 

علمدار

محفلین
صحیح کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی!
جب بندہ عملی زندگی میں داخل ہوتا ہے تو مجبوریاں ایسے پاؤں جکڑ لیتی ہیں کہ بندہ کسی کام کا نہیں رہتا-
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
آج ابھی تک اسکول میں کوئی کیوں نہیں آیا ۔۔ یہ جمعے کی چھٹی کب سے ہونے لگی ہے اسکول میں ۔۔۔ :roll: :)
یہ استانی جی ہیں کہ شاگرد کچھ پتہ تو چلے

یہ نئی استانی جی ہیں اور یہ خواتین والےحصے کی دیکھ بھال کریں گی۔

حضرات کا حصہ تو آپ کے پاس ہے۔

خواتیں تو بہت کم ہیں اسکول میں تو بور ہوجاؤں گی اکیلی ۔۔ :? :roll:
 

سارہ خان

محفلین
آپ کا اسکول ہے ۔۔ اچھے سے پبلسٹی کریں اسکول کی کچھ پمفلٹ وغیرہ چھپوائیں اخبار میں اشتہار دیں تا کے شاھردوں کی تعداد میں اضافہ ہو ۔۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
خواتیں تو بہت کم ہیں اسکول میں تو بور ہوجاؤں گی اکیلی ۔۔ :? :roll:
سارہ آپ بور ہونے کو چھوڑیں اور سکول میں سب کے لئے کوئی کنٹین کا انتظام کریں۔

آپ بھی کچھ کر لیا کریں ماسٹر جی ۔۔اب سب کچھ میں ہی کروں ۔۔۔ :roll:
 

عمر سیف

محفلین
‘ ہمارے قومی زوال کا سب سے بڑا سبب فرقہ بندی ہے اور اس روگ کا آخری اور ختمی علاج خاموشی ہے۔ بحث و تکرار اور مناظرہ نہیں ‘
علامہ عنایت اللہ مشرقی

حاضری لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرقہ بندی نے ہی تو بیڑہ غرق کیا ہوا ہے اور دشمن فائدہ اٹھا رہا ہے۔

آپ کی حاضری ہو گئی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




" اپنے اندر پاک و منزہ نیت اور نیکی کی جانب توجہ کی عادت ڈالو تاکہ اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل کر سکو۔"


خیال : حضرت علی علیہ السلام




 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھے کیا پتہ، ویسے ایک بات تو بتاؤ کہ پرانی کو پرانی نہ کہیں تو کیا ‘ نانی ‘ کہیں؟

شمشاد بھائی

ایک آپشن پرنانی کا بھی ہوسکتا ہے :)

نہیں اتنی پرانی نہیں ہے جیہ، اور خدا کا نام لیں کیوں مجھے مروا رہی ہیں، وہ تو پھر دھمکیوں پر اُتر آئی ہے۔ اور میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا۔
 

سارہ خان

محفلین
تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا ۔۔۔۔ :p
آپ کی یادداشت کو کیا ہوا ۔۔۔؟ سیب کھا کھا کر عقل موٹی تو نہیں ہو گئی جو مجھے بھول گئے تیلے بھیا۔۔۔ :shock: :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top