محفل چائے خانہ

x boy

محفلین
چلیں آپ کو دبئی کی مشہور " فیلی " زعفرانی کڑک ملباری چائے پلواتے ہیں جسکو پینے کے بعد آدمی نرم ہوجاتا ہے:)

thumb_600.jpg

beb5b7f05f4663df8e511e724d45b804_200_thumb.png
 
محمداحمد

لائبریرین
کہ آپ سب لوگ بھی آتے رہیں گے۔

ہاہاہاہا۔۔۔!

ہم تو آتے ہی ہیں رہتے ہیں ۔ بس کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ چلتی رسی میں کودنے کی ہمت نہیں ہوتی سو ایک ٹک سب کو دیکھے جاتے ہیں اور کہتے کچھ نہیں۔ :)

ویسے باقی لوگ اپنے عہد خود کریں۔ :) :)
 
ماہی احمد

جب سب عہد کر لیں پھر ہی میں کروں گی نا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کروں گی نا۔۔۔ پر میری شرط تو پوری ہو۔
خبردار جو چائے بند کروائی میری ورنہ میں چائے خانہ بند کروا دوں گی۔۔۔ آہو!

آپ کی شرط تو ہم نے پوری کر دی۔۔۔! باقی لوگ بھی آہستہ آہستہ آ ہی جائیں گے لائن پر۔ :)

چائے خانہ بند نہ کروانا۔۔۔۔! ورنہ خانہ خراب ہو جائے گا بلکہ ہو سکتا ہے خون خرابہ بھی ہو جائے۔ :) :p:ROFLMAO:
 
ہوتا ہی رہتا ہے۔۔۔ کوئی نئی خبر دیں۔:p
 
mohsin ali razvi

محفلین
آداب عرض
شاعر حضرات
اس شعر کو کامل کریں جی
وہ چارہ گر جو میری درد کا دوا تھا کبھئ
-------------------------------------
علیشا رضوی
اور انعام میں سب کو میری طرف سے دعوت چاےؑ
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
آداب عرض
شاعر حضرات
اس شعر کو کامل کریں جی
وہ چارہ گر جو میرے درد کا دوا تھا بس
-------------------------------------
علیشا رضوی
اور انعام میں سب کو میری طرف سے دعوت چاےؑ
مکمل تو بعد میں کیا جائے گا، پہلے تو مصرع ہی بذات خود اصلاح طلب ہے۔
 
mohsin ali razvi

محفلین
مکمل تو بعد میں کیا جائے گا، پہلے تو مصرع ہی بذات خود اصلاح طلب ہے۔
حظور والا میں نے پیشگی ھر مقام پر اعلان کیا ہے کہ:
میں ایرانی ھوں اور زبان فارسی ہے
یہ کہ فارسی میں معنث مذکر نھی
بجای آنکہ تصحیح کرین اور تشویق
انتقاد؟ کیوں جی
وہ چارہ گر جو میری درد کا دوا تھا کبھئ
اب صحیح ہے جی
کجا شد چاره گر که درمان دل ما بود
 
زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم :)
ہم آپ کے ہر مقام پر کیے گئے پیشگی اعلانات سے نا واقف ہیں
اردو میں درد مذکر ہے اور دوا مونث۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آداب عرض
شاعر حضرات
اس شعر کو کامل کریں جی
وہ چارہ گر جو میری درد کا دوا تھا کبھئ
-------------------------------------
علیشا رضوی
اور انعام میں سب کو میری طرف سے دعوت چاےؑ

آپ کا مصرع درست شکل میں یوں ہوگا :

وہ چارہ گر جو مرے درد کی دوا تھا کبھی

اس پر دوسرا مصرع بھی آپ خود ہی لگائیے اور چائے بھی آپ خود ہی پی لیجئے ۔:):):)
 
Top