مبارکباد محفل پر دوسری سالگرہ

پاکستانی

محفلین
:aadab:


دو سال قبل مورخہ 17جولائی کو منیرطاہر نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج ا:D کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔:prince:







:pagaldil:
 

حجاب

محفلین
مبارک ہو پاکستانی، اب خود ہی تھریڈ اوپن کرنا پڑا آپکو ، کبھی ایسا بھی ہونا چاہیئے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
07182007085459.jpg
 

امن ایمان

محفلین
پاکستانی دوسری سالگرہ مبارک۔۔۔:)

آپ کو یہاں دوسال ہوئے اور مجھے عین اسی دن ایک سال۔۔۔: ) میں نے بھی 17 جولائ کو محفل میں شمولیت کی تھی۔۔۔۔یہ مجھے ابھی حجاب کی پوسٹ سے پتہ چلا ہے۔ :grin:
 

الف عین

لائبریرین
مجھے بھی اسی تاریخ کو دو سال ہو گئے ہیں ویسے۔ میں یہاں ہی اپنے آپ کو بھی مبارکباد دے لیتا ہوں۔ پاکستانی۔۔۔مطلب منیر طاہر کو تو دے چکا ہوں۔ اب ہندوستانی کو بھی سہی۔۔
 

پاکستانی

محفلین
مجھے بھی اسی تاریخ کو دو سال ہو گئے ہیں ویسے۔ میں یہاں ہی اپنے آپ کو بھی مبارکباد دے لیتا ہوں۔ پاکستانی۔۔۔مطلب منیر طاہر کو تو دے چکا ہوں۔ اب ہندوستانی کو بھی سہی۔۔



شکریہ محترم اعجاز اختر صاحب، مبارک باد کے دھاگہ یہاں کھول دیا ہے۔:)
 
Top