عرفان سعید
محفلین
شکر کریں ذکر نہیں کیا۔ ہمیں تو اس لیے لے آئے کہ ہمیں چاروں شانے چت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔میں نے آپ کی طویل تحریر دلچسپی سے پڑھی، اِس اُمید پر کہ شاید کہیں ہمارا بھی ذکر ہوگا۔ البتہ ایک احساس ضرور ہوا کہ شاید ہمیں اردو محفل پر وہ مقام یا اہمیت نہیں ملی جس کی ہم توقع رکھتے تھے۔