محفل میں پانچ سال!

جاسمن

لائبریرین
ویسے اس کا ایک آسان طریقہ بھی ہے۔ سانپ کو اس طرح ہاتھوں میں تھاما جائے جیسے لڑکیاں چُنے ہوئے دوپٹے کو ہاتھوں میں لیتی ہیں پھر اس سے پوچھا جائے، “ کیوں میاں! کاٹتے بھی ہو؟”
کل سوچ رہی تھی کہ آپ سے پتہ کروں۔۔۔کافی دنوں سے سرگرم نہیں ہیں۔اللہ خیر کرے۔ مدیرِ اعلیٰ بن کے اِتنی پابندیاں جھیلنی پڑتی ہیں!!!:D
 

عثمان

محفلین
کیا خیال ہے ۔۔۔پہلے مفلر بنا لیا جائے۔۔۔پھر جب پتہ چل جائے کہ خطرناک نہیں ہے تو پہنے رہیں ورنہ سانپ سے کہیں کہ اب تم نے ہمیں کاٹ لیا ہے۔۔جاو ہم نہیں بولتے۔:D
مفلر سے پہلے آستین بنانے کی کوشش کریں۔ بن جائے تو خطرناک ورنہ نہیں ہے۔ :)
 

ابن توقیر

محفلین
اپنی زندگی کاایک قیمتی حصہ محفل کے نام کرنے پر شکریہ عثمان بھائی!
آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
پانچ سات سال مبارک ہوں عثمان بھائی! زیادہ تاخیر تو نہیں ہوئی۔ ابھی تو جون گزرے چھے مہینے بھی نہیں ہوئے۔ :)
آپ کو محفل پر سات سال مبارک ہوں عثمان صاحب!
آپ زندگی کاایک قیمتی حصہ محفل کے نام کرنے پر شکریہ عثمان بھائی!
آپ کو بہت مبارک ہو۔
عثمان بھائی اردو محفل پر 7 سال مبارک ہوں۔
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ! :)
 

لاریب مرزا

محفلین
آپ نے محفل کیسے جوائن کی پڑھ کر ہنسی آئی۔ کچھ عرصہ قبل تک آپ کی بذلہ سنجی کے ڈنکے محفل میں بجا کرتے تھے۔ اب آپ کافی کم گو ہو گئے ہیں۔ اور کچھ سنجیدہ بھی۔ یہ کہیں شادی کا اثر تو نہیں ہے۔ :p
 

عثمان

محفلین
آپ نے محفل کیسے جوائن کی پڑھ کر ہنسی آئی۔ کچھ عرصہ قبل تک آپ کی بذلہ سنجی کے ڈنکے محفل میں بجا کرتے تھے۔ اب آپ کافی کم گو ہو گئے ہیں۔ اور کچھ سنجیدہ بھی۔ یہ کہیں شادی کا اثر تو نہیں ہے۔ :p
شادی، عمر، پیشہ، وقت۔۔ بہت سے عوامل مزاج کے ارتقا کا مؤجب ہو سکتے ہیں۔ :)
 
Top