1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محفل میں پانچ سال!

عثمان نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 16, 2015

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کل سوچ رہی تھی کہ آپ سے پتہ کروں۔۔۔کافی دنوں سے سرگرم نہیں ہیں۔اللہ خیر کرے۔ مدیرِ اعلیٰ بن کے اِتنی پابندیاں جھیلنی پڑتی ہیں!!!:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    مفلر سے پہلے آستین بنانے کی کوشش کریں۔ بن جائے تو خطرناک ورنہ نہیں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ! :)
    آمین!
    بہت شکریہ! :)
     
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پانچ سات سال مبارک ہوں عثمان بھائی! زیادہ تاخیر تو نہیں ہوئی۔ ابھی تو جون گزرے چھے مہینے بھی نہیں ہوئے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو محفل پر سات سال مبارک ہوں عثمان صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,584
    اپنی زندگی کاایک قیمتی حصہ محفل کے نام کرنے پر شکریہ عثمان بھائی!
    آپ کو بہت مبارک ہو۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 26, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عثمان بھائی اردو محفل پر 7 سال مبارک ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  9. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ان سات سالوں میں محفل میں آپ کا ذاتی تجربہ کیسا رہا؟
     
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    دلچسپ! :)
     
  11. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    آپ نے محفل کیسے جوائن کی پڑھ کر ہنسی آئی۔ کچھ عرصہ قبل تک آپ کی بذلہ سنجی کے ڈنکے محفل میں بجا کرتے تھے۔ اب آپ کافی کم گو ہو گئے ہیں۔ اور کچھ سنجیدہ بھی۔ یہ کہیں شادی کا اثر تو نہیں ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مجھے تو ابھی محفل میں شمولیت اختیار کئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں اس لئے میں یہاں چند ایک کے سوا کسی کو جانتا نہیں ہوں۔ امید ہے کہ آہستہ آہستہ جان پہچان بڑھ جائے گی۔
     
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    شادی، عمر، پیشہ، وقت۔۔ بہت سے عوامل مزاج کے ارتقا کا مؤجب ہو سکتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر